منشورات مميزة

علماء کرام بیرون ملک کا رخ کیوں کرتے ہیں؟

 علماء کرام بیرون ملک کا رخ کیوں کرتے ہیں؟   بعض بھائیوں کا جواب   أحد إخواننا:   وہ علماء جو بیرون ممالک رہائش پذیر ہیں، ان کے بارے میں میر...

الخميس، 24 أكتوبر 2019

العلم في الصدور

العلم في الصدور لا في السطور!!

اسی کی ایک زندہ مثال!!
فوٹو میں آپ دیکھ سکتے ہیں اسے "کاغذستان" کہا جاتا ہے...
یہاں کاغذات  جلائے جاتے ہیں...
یہ اوراق مادر علمی جامعہ سلفیہ بنارس میں تین سالہ زندگی ( دو سال عالمیت، فضیلت اولی) کے نتائج ہیں.....

ان کا بھی کچھ ہی دیر میں حشر ہوگا....!!
پھر رہ کیا جائے گا؟؟؟
(( جو ہمارے اور آپ کے سینے میں ہے))

ہمہ وقت ان اوراق کی تئیں خوف لگا رہتا ہے...
خدشہ رہتا ہے کہ کہیں گم نہ ہوجائے... کہیں جل نہ جائے.... کہیں کوئی چرا نہ لے.... کہیں سڑ گل نہ جائے....

لیکن.....

آپ نے جو اپنے سینے میں محفوظ رکھا ہے نا... وہ مرتے دم تک - إن شاء الله - اسی طرح محفوظ رہے گا...
آپ کو اس کا زندہ ثبوت سلف صالحین کے یہاں بھرے پڑے ملیں گے.....
اللہ ہمارے حافظے کو حصول علم کے لئے مظبوط و پختہ بنائے.... آمین...

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق